شفا تعمیرِ ملت یونیورسٹی ، اسلام آباد
English
کیا آپ تھکاوٹ اور سستی محسوس کر رہی ہیں؟
آپ کو خون کی کمی ہو سکتی ہے۔
یہ مطالعہ کیسے کام کرتا ہے
مرحلہ 1
مفت اسکریننگ
ہم خون کی کمی کو چیک کرنے کے لیے انگلی سے ایک تیز اور مفت خون کا ٹیسٹ کرتے ہیں۔
مرحلہ 2
مکمل تحقیقی مطالعہ
اگر آپ اہل ہوں، تو آپ چھے ادوار کے لیے آزمائشی علاج لیں گے۔ ہم آپ کو آئرن اور وٹامنز بھی دیں گے، جنہیں آپ تین ماہ تک لے سکتے ہیں۔
حصہ کیوں لیں؟
خون کی کمی کا مفت علاج
آئرن اور وٹامن سپلیمنٹس مفت حاصل کریں۔
سفر کا خرچ ادا کیا جائے گا
ہم تمام مطالعاتی دوروں کے لیے آپ کے سفر کا خرچ دیں گے۔
ماہواری کی مفت مصنوعات کی فراہمی
آپ کی پسند کے پیڈ اور ماہواری کی دوسری مصنوعات
شکریے کے طور پر تحفہ
دوروں کے بعد شکریے کے طور پر ایک چھوٹا تحفہ۔
کیا میں شامل ہونے کے لیے اہل ہوں؟
اہلیت کے معیار
آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے √
آپ کو کم از کم ہر 38 دن میں ماہواری ہوتی ہے √
آپ حاملہ نہیں ہیں اور مطالعے کے دوران حاملہ ہونے کا ارادہ نہیں رکھتیں√
(کچھ شرکاء کے لیے) ا انفیکشن کا مفت علاج √
ہمارا مفت ٹیسٹ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو خون کی کمی ہے √
پروفیسر رضوانہ چوہدری
قومی کوآرڈینیٹر، پاکستان
ڈاکٹر آسیہ کیانی
ڈاکٹر کرن جاوید
تحقیقاتی کوآرڈینیٹر WOMAN-3
پاکستان WOMAN-3 قومی کوآرڈینیٹنگ ٹیم سے رابطہ کریں۔
مقامی رابطہ
مفید معلومات اور مشورے
مطالعے کی تازہ معلومات
شریک ادارے
فنڈ فراہم کرنے والے ادارے