English

ہاں، اگر آپ ایک عورت ہیں۔

  • آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے ۔
  • آپ کو ماہواری آتی ہے ۔
  • آپ کو خون کی کمی (کم خون) ہے ۔ ہم خون کی کمی چیک کرنے کے لئے آپ کا مفت ٹیسٹ کریں گے۔
  • آپ حاملہ نہیں ہیں اور ٹرائل کے دوران حاملہ ہونے کا ارادہ بھی نہیں رکھتی ہیں ۔

کیا میں حصہ لے سکتی ہوں؟

  • آپ کو صحت کے چیک اپ کے لئے 4 فالو اپ وزٹ میں خود آنا ہوگا۔
  • ٹرائل کے شروع اور آخر میں آپ کے چند خون کے ٹیسٹ ہوں گے، اور آپ سے آپ کی صحت اور ماہواری کے بارے میں سوالات پوچھے جائیں گے۔
  • آپ کو اپنی ماہواری کے دوران روزانہ 3 بار گولیاں لینی ہوں گی، جس کی زیادہ سے زیادہ مدت 5 دن تک ہو گی ، لگاتار 6 ماہواریوں تک (تقریباً 6 ماہ(   ایسا کرنا ہوگا
  • آپ کو 3 ماہ تک آئرن اور فولک ایسڈ کی سپلیمنٹس بھی لینی ہوں گی۔
  • آپ کو اپنی ماہواری سے پہلے اور اس کے دوران ایک مختصر ڈائری بھی مکمل کرنی ہوگی۔

۔مجھے کیا کرنا ہوگا؟

اس تحقیق میں حصہ لے کر، آپ خواتین کے لئے خون کی کمی کے بہتر علاج تلاش کرنے میں مدد کریں گی۔ آپ کو ٹرائل کے دوران مفت سپلیمنٹس، صحت کے چیک اپ اور مشورہ بھی مل سکتا ہے۔

۔حصہ کیوں لیں؟

اس حصے میں آزمائش کی پیش رفت سے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے معلومات شامل ہوں گی۔

ٹرائل کی تازہ ترین معلومات

یہ جگہ شرکاء کے لئے معلومات اور عام مشورے فراہم کرنے کے لئے ہے، تاکہ وہ WOMAN‑3 ٹرائل کے طریقۂ کار سے اچھی طرح واقف ہو سکیں۔

مفید مشورے اور دیگر اہم معلومات

کیا آپ WOMAN‑3 ٹرائل میں حصہ لینا چاہتی ہیں؟

اپنے ملک کے قومی کوآرڈینیٹنگ سینٹر کو ای میل کریں۔