شفا تعمیرِ ملت یونیورسٹی ، اسلام آباد

English

کیا آپ تھکاوٹ اور سستی محسوس کر رہی ہیں؟

آپ کو خون کی کمی ہو سکتی ہے۔

مفت ٹیسٹ کروائیں اور خواتین کی صحت کے مستقبل کو بہتر مفت ٹیسٹ کروائیں اور خواتین کی صحت کے مستقبل کو بہتر بنانے میں مدد کریں۔
ٹرائل WOMAN-3

یہ سب کس بارے میں ہے؟

یہ مطالعہ کیسے کام کرتا ہے

شامل ہونا دو آسان مراحل پر مشتمل ہے۔

مرحلہ 1

مفت اسکریننگ

ہم خون کی کمی کو چیک کرنے کے لیے انگلی سے ایک تیز اور مفت خون کا ٹیسٹ کرتے ہیں۔

  • مفت اسکریننگ
  • ہم خون کی کمی کو چیک کرنے کے لیے انگلی سے ایک تیز اور مفت خون کا ٹیسٹ کرتے ہیں
  • آپ کو چند منٹ میں نتائج مل جائیں گے

مرحلہ 2

مکمل تحقیقی مطالعہ

اگر آپ اہل ہوں، تو آپ چھے ادوار کے لیے آزمائشی علاج لیں گے۔ ہم آپ کو آئرن اور وٹامنز بھی دیں گے، جنہیں آپ تین ماہ تک لے سکتے ہیں۔

  • ماہواری کے دوران گولیاں لیں
  • باقاعدگی سے چیک اپ کروائیں
  • صحت کی ڈائری مکمل کریں

حصہ کیوں لیں؟

آپ کی شرکت سے آپ کو اعلی معیار کی دیکھ بھال فراہم کرنے کے ساتھ خون کی کمی کے علاج کے بہتر طریقے تلاش کرنے میں بھی مدد ملے گی

خون کی کمی کا مفت علاج

آئرن اور وٹامن سپلیمنٹس مفت حاصل کریں۔

سفر کا خرچ ادا کیا جائے گا

ہم تمام مطالعاتی دوروں کے لیے آپ کے سفر کا خرچ دیں گے۔

ماہواری کی مفت مصنوعات کی فراہمی

آزمائشی ٹیم کی جانب سے ذاتی استعمال کے لیے فراہم کردہ۔

شکریے کے طور پر تحفہ

آپ کو آپ کے وقت کے لیے شکریے کے طور پر ایک تحفہ دیا جائے گا۔

کیا میں شامل ہونے کے لیے اہل ہوں؟

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو خون کی کمی ہے یا آپ تھکاوٹ اور سستی محسوس کرتی ہیں تو آپ کو مکمل مطالعے میں شرکت کی دعوت دی جا سکتی ہے۔

اہلیت کے معیار

آپ کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہے √

آپ کو کم از کم ہر 38 دن میں ماہواری ہوتی ہے √

آپ حاملہ نہیں ہیں اور مطالعے کے دوران حاملہ ہونے کا ارادہ نہیں رکھتیں√

(کچھ شرکاء کے لیے) ا انفیکشن کا مفت علاج √

ہمارا مفت ٹیسٹ ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو خون کی کمی ہے √

پاکستان کی ٹیم سے ملیں

مطالعہ پاکستان میں شفا تعمیرِ ملت یونیورسٹی، اسلام آباد کے ماہرین کی قیادت میں ہو رہا ہے WOMAN-3

 

پروفیسر رضوانہ چوہدری

قومی کوآرڈینیٹر، پاکستان

ڈاکٹر آسیہ کیانی

تحقیقاتی کوآرڈینیٹر WOMAN-3

ڈاکٹر کرن جاوید

تحقیقاتی کوآرڈینیٹر WOMAN-3

پاکستان WOMAN-3
قومی کوآرڈینیٹنگ ٹیم سے رابطہ کریں۔

مقامی رابطہ

اکثر پوچھے جانے والے سوالات اور مفید مشورے

آپ کے سوالات کے جواب اور حل

میں پہلے سے آئرن اور فولک ایسڈ لے رہی ہوں، مجھے کیا کرنا چاہیے؟

آپ اگلے 3 ماہ تک اپنی موجودہ آئرن اور فولک ایسڈ کی گولیاں لے سکتی ہیں، اس کے بعد ٹرائل کے باقی عرصے کے لیے انہیں بند کرنا ہوگا۔ یا آپ ٹرائل کی طرف سے دی جانے والی آئرن اور فولک ایسڈ کی گولیاں لے سکتی ہیں، جو صرف 3 ماہ کے لیے ہوں گی۔ یہ فیصلہ آپ خود کر سکتی ہیں۔

مجھے ہر ماہواری کے دوران اپنی ڈائری کب سے بھرنا شروع کرنی چاہیے؟

بہتر ہے کہ آپ اپنی ماہواری شروع ہونے کی متوقع تاریخ سے 2 دن پہلے اپنی ڈائری بھرنا شروع کریں۔ آپ کی پچھلی ماہواری کی تاریخ کے مطابق، اگلی ماہواری کی متوقع تاریخ بتائی جا سکتی ہے اور آپ کو یاد دلانے کے لیے ڈائری میں لکھی جا سکتی ہے۔ ہم بھی ماہواری شروع ہونے کی متوقع تاریخ سے پہلے آپ کو ایس ایم ایس (واٹس ایپ) یا ای میل کے ذریعے یاد دہانی بھیجیں گے۔ اگر آپ کی ماہواری توقع سے پہلے شروع ہو جائے تو ماہواری شروع ہوتے ہی اپنی ڈائری بھرنا شروع کر دیں۔

ٹرائل کی تازہ معلومات

WOMAN-3 ٹرائل اور آپ کے ملک سے تازہ ترین خبریں

two researchers looking at an Investigational Medicinal Product ready to randomise a participant
Menstrual bleeding in Pakistan: Cultural beliefs add to chronic anaemia in girls and women
By Professor Rizwana Chaudhri, obstetrician, gynaecologist, and National Coordinator for the WOMAN Trials in Pakistan  In my clinical practice in Pakistan, I routinely encounter women who believe that heavy menstrual bleeding is not only normal but desirable. This misconception...
Picture of Dr Abiola Akiyode-Afolabi, founder of the Women Advocates Research and Documentation Center (WARDC)
Challenging discrimination in maternal healthcare: interview with Dr Abiola Akiyode-Afolabi 
10 March 2025. In 2002, Nigerian lawyer and civil rights activist, Dr Abiola Akiyode-Afolabi, founded the Women Advocates Research and Documentation Center (WARDC), with two female lawyers in Nigeria seeking justice to prevent maternal deaths. WARDC primarily provides pro bono legal services...
Haleema-and-Amy-in-scrubs-scaled-1-726x1024
International Clinical Trials Day: how our experts are improving women’s health through inclusion
20 May 2025. To mark International Clinical Trials Day, experts at LSHTM’s Clinical Trials Unit explain why including more women in their work is essential to improving maternal health and women’s health, more generally. Credit: LSHTM.  Professor Nike Bello, WOMAN Trials...

شریک ادارے

فنڈ فراہم کرنے والے ادارے